18 اپریل، 2017، 7:17 PM

برطانوی وزیر اعظم کا ملک میں عام انتخابات قبل از وقت کرانے کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم کا ملک میں عام انتخابات قبل از وقت کرانے کا اعلان

برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے ملک میں عام انتخابات قبل از وقت کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ٹیلیگراف کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے ملک میں عام انتخابات قبل از وقت کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔اطلاعات کے مطابق برطانوی وزیر اعظم تھریسامے نے جنرل الیکشن 8جون 2017ءکو کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات قبل ازو قت کرانے کا اعلان مشکل فیصلہ تھا ۔
ان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات ملکی مفاد میں ہیں ، الیکشن ملک میں استحکام لانے کا واحد راستہ ہیں ۔ہاؤس آف کامنز میں انتخابی تجویز کی منظوری کیلئے ووٹنگ کل ہو گی۔

News ID 1871889

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha